ایران نے واٹس ایپ پر عائد پابندی ختم کردی
ایران نے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ا ور گوگل پلے اسٹور پر عائد پابندی ختم کردی۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل کے روز ایران کی سائبر اسپیس کی شوریٰ نے متفقہ طور پر واٹس ایپ اور گوگل پلے اسٹور سے پابندی اٹھانے کے حق میں ووٹ…