براؤزنگ ٹیگ

سوئی گیس

گیس کی خریداری اور فروخت میں سوئی گیس کمپنیوں کی…

اسلام آ باد: گیس کی خریداری اور فروخت کے شعبے میں سوئی گیس کمپنیوں کی اجارداری ختم ہوگئی ہے اور یہ گیس کا سیکٹر باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے اس کے نفاذ کے فریم ورک کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق تھرڈ پارٹی (…

بلوچستان میں منفی درجہ حرارت، گیس پائپ لائن منجمد،…

کوئٹہ: بلوچستان میں شدید سردی اور درجہ حرارت منفی 6 ڈگری ہونے کی وجہ سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن منجمد ہو گئی۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق ریگولیٹرز آئسنگ کے باعث گیس کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے، کوئٹہ، پشین، کچلاک، بوستان اور زیارت میں گیس…

لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر ، او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹنی-2 کنویں میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تر جمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے،…

آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15…

آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔…

سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہو-1 کنویں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ کمپنی نے بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو…

گیس کے ذخائر کی تلاش میں تعاون، پاکستان اور چین کے…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور چائنا سینٹرل ڈیپازٹری اینڈ کلیئرنگ کمپنی نے پاکستان کی شیل اور ٹائٹ گیس کی صلاحیت کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی…