سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہوگا،پاکستان…
نئی دہلی ،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بھی بحال نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا پانی اندرون ملک استعمال کیلئے موڑ دیا جائے گا۔
پاکستان جانے والا اضافی پانی…