براؤزنگ ٹیگ

سموگ

بھارتی آلودہ ہواؤں کا رخ پھر تبدیل، لاہور دنیا…

بھارت سے آنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 440 ریکارڈ کیا گیا اور بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 334 فضائی آلودگی کے انڈیکس کے ساتھ…

سموگ کی شدت میں کمی، پابندیوں میں مزید نرمی

لاہور:پنجاب حکومت نے سموگ کی شدت میں کمی کے بعد پابندیوں میں مزید نرمی کردی۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت چار اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے دی گئی، زگ زیگ ٹیکنالوجی پر…

ہواؤں کا رخ تبدیل، پنجاب کے شہروں میں اسموگ میں…

مشرقی ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے ساتھ ہی پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ میں کمی آگئی۔ آج ملتان ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 329 ریکارڈ کیا گیا، اس کے علاوہ لاہور کا اس فہرست میں دوسرا نمبر ہے جس کا…

پاکستان میں بدترین موسم سے فلائٹ آپریشن درہم برہم

بدترین موسم کے سبب پنجاب کےمختلف ایئرپورٹس پر قومی اور بین الاقوامی فلائٹس شیڈول شدید متاثر ہوگیا۔ اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں آئے پنجاب کے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن درہم برہم ہونے کی وجہ 5 پروازیں منسوخ ہوگئیں، جبکہ 4 کو…

پنجاب میں فضائی آلودگی کم نہ ہوسکی، رحیم یار خان…

لاکھ کوششوں کے باوجود پنجاب اسموگ کی لپیٹ میں ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے علاوہ سندھ کے بیشتر علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور پاکستان سمیت دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں سرفہرست ہے،…

سموگ: لاہور، ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر،…

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر کردی ، ان کاکہنا تھا کہ لاہور اور ملتان میں اگلے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے، بدھ تک ٹریفک اور اے کیو آئی کی صورتحال دیکھ کر فیصلہ…

سموگ بے قابو، پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے…

سموگ کے پیش نظر پنجاب کے تمام اضلاع میں سکول بند کر دیئے گئے ہیں،پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی سکولز 17نومبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہاہے…

شدید دھند سے پروازیں متاثر اور موٹرویز بند، فضائی…

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ خراب فضائی معیار ہونے کے سبب لاہور صبح سویرے آج بھی دنیا اور ملک کا آلودہ ترین شہر رہا جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس1045پر دیکھا گیا تاہم صبح 8 بجے…

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر…

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا۔فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں جس سے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں اور معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں، مارکیٹیں بند…

لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنےکا حکم…

لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹس رات آٹھ بجے جبکہ صوبے بھر میں مارکیٹس اتوار کے روز بھی بند رکھنے کا حکم دیدیا۔ اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔…