ارجنٹائن کے ساحل پر پلاسٹک کا کچرا سمندری جانوروں…
ارجنٹینا کے پیٹاگونیا میں واقع جزیرہ نما والڈیز کے ساحل پر ماہی گیری کی صنعت سے پیدا ہونے والے پلاسٹک نے ساحل کو ڈھانپ لیا۔یونیسکو کی طرف سے عالمی ورثہ قرار دئیے جانے والے اس علاقے کے ساحل پر ماہر گیروں کی طرف سے سمندر میں پھینکے گئے کریٹس…