چیئرمین پی سی بی اتوار کو اہم فیصلوں کا اعلان کریں…
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سینٹرل کنٹریکٹ، آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں نئے کپتان کے نام پر بھی تبادلہ خیال ہوا،…