پی سی بی، سلمان نصیر سی ای او پی ایس ایل اور سمیر…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان سپر لیگ مقرر کردیا گیا جب کہ ان کی جگہ بیورو کریٹ سمیر احمد سید کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیف آپریٹنگ آفیسر تعینات کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیشنل…