اگر ملک کو ترقی کرنی ہے تو بات کرنی پڑے گے،…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا نے حکومت کو مذاکرات میں تعطل کا ذمہ داری ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک کو ترقی کرنا ہے تو بات کرنی پڑے گی۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے میڈیا…