سعودی عرب میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد،…
سعودی عرب میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر سمیت دیگر سفارتی افسران اور پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
کانفرنس میں مقررین نے سیرت النبیؐ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ دنیا اور آخرت…