صدر مملکت کا سعودی وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی…
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی سنگین صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔
ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب…