پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں،…
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالدبن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ اورجنوبی ایشیا کےخطوں میں…