سعودی وزیر سرمایہ کاری کل پاکستان آئیں گے 2 ارب…
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔
سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفلیح کل دو روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے جہاں وزیراعظم شہباز شریف سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل…