سعودی عرب اور قطر کا شام کے سرکاری ملازمین کے لیے…
سعودی عرب اور قطر نے شام کے عوام سے اظہار یکجہتی کے طور پر شامی عرب جمہوریہ کے سرکاری ملازمین کے لیے آئندہ تین ماہ کے دوران مشترکہ مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ اقدام دونوں ممالک کی جانب سے شام کی اقتصادی بحالی میں مدد کے عزم…