سٹاک مارکیٹ میں مندی کاروبار کا منفی رجحان رہا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 620…