لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش، خشک سردی کا زور…
لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔
صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا اور خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور کے مختلف…