سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی…
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کرتے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔
تفصیلا ت کے مطابق 2023 میں آزاد کشمیر…