پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو دوبارہ لڑوانے کی…
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے دو صوبے انتظامی لحاظ سے پاکستان سے کٹ چکے ہیں جہاں حکومتی رٹ نہیں، مگر اسلام آباد کے سیاسی دھندوں سے ہم فارغ ہوں گے تو ملک کیلئے سوچیں گے۔
پی ایف یو جے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…