صدر مملکت اور وزیراعظم کا شہدائے اے پی ایس پشاور…
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو 10ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 16 دسمبر 2014 کو دہشت گردوں نے ہمارے بچوں اور قوم کے…