بھارتی ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کیلئے…
بھارت سے کراچی آئے ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتی شہریوں کیلئے محفوظ قرار دے دیا۔تیرہویں سارک ای این ٹی کانفرنس میں بھارت سے 5 ماہرین صحت شرکت کے لیے پاکستان پہنچے۔
پروفیسر کے پی موروانی نے کہا کہ پاکستان اتنا ہی محفوظ ہے جتنا بھارت کا…