سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کو رہا…
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو انسداد بدعنوانی عدالت سے ضمانت کے بعد رہا کردیا گیا۔
چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کوعدالت سے ضمانت کے بعد سروسز اسپتال سے رہا کردیا گیا، ان کے خلاف پنجاب…