سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کا فیصلہ…
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنےکا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدرعارف علوی کا کلینک سیل کرنےکا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کا تحریری فیصلہ…