آئینی ترمیم کا معاملہ بہت حساس مسئلہ یہ چند برسوں…
اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی و رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ ترمیم کا معاملہ بہت حساس مسئلہ ہے، یہ چند برسوں، مہینوں کے لیے نہیں۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ جو کمیٹی میں ڈرافٹ پیش کیا جا رہا ہے…