آکسفورڈ یونیورسٹی کو نیا چانسلر مل گیا
سابق برطانوی وزیرخارجہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے۔ ولیم ہیگ دس سال کے لئے نئے چانسلر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ آئندہ سال کے شروع میں باضابطہ طور پر چانسلر کے فرائض سنبھالیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی…