مشیل اوباما کی نوجوانوں سے اپیل
سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے اٹلانٹا میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نوجوان ووٹرز سے انتخابات میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے زور دیا کہ آئندہ انتخابات میں صحت، تولیدی حقوق سمیت دیگر اہم مسائل داؤ پر لگے ہوئے ہیں۔…