زیرحراست ملزمان کی اصلاح بہت ضروری ہے،علی امین…
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ زیرحراست ملزمان کی اصلاح بہت ضروری ہے۔
علی امین گنڈاپور نے پشاور میں سی ٹی ڈی ہیڈکوراٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے پی مستحکم نہیں، انہیں غلط معلومات ملی…