طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پر کراچی سے اٹھائی…
لاہور میں کالج کی طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانی والی خاتون کو کراچی سے اٹھائے جانے کے 10 دن بعد لاہور سے گرفتاری ظاہر کردی گئی ہے۔
پولیس نے 22 اکتوبر کو ملزمہ سارہ خان کو کراچی سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا تھا، پولیس…