نوشہرہ میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک، 9 کی…
نوشہرہ کے علاقے طوہہ نظام پور میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر غیر معیاری اور زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 9 کی حالت غیر ہوگئی۔
پولیس کے مطابق ہلاک…