براؤزنگ ٹیگ

زرمبادلہ

زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

ترسیلات زر کی آمد میں کمی سے سپلائی متاثر ہونے کی بازگشت اور شرح سود گھٹنے سے معیشت میں طلب بڑھنے اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی…

زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 18 کروڑ ڈالر سے زائد کی…

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی ہے اور مجموعی ذخائر کی سطح کم ہو کر 16 ارب 18 کروڑ 93 لاکھ ڈالر پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق17 جنوری کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 16 ارب 18…

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر  کی پیش قدمی کا…

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں قدر 13پیسے بڑھ گئی۔ مارکیٹ ٹریژری بلز سے 3ماہ کے وقفے کے بعد غیرملکی سرمایہ کاری کے انخلا اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں کمی کی پیش گوئیوں سے روپیہ سمیت…

ایک ہفتے کےدوران زرمبادلہ کےسرکاری ذخائر میں 1…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 6 دسمبر کو ختم ہونےوالے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ کمرشل بینکوں کے…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 11 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی آگئی ہے جبکہ سرکاری ذخائر کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت…