نہ کوئی ڈیل کی، نہ کوئی ووٹ دیا، میرا گواہ صرف…
تحریک انصاف کے سینیٹر زرقا تیمور کا کہنا ہے کہ میں نے نہ کوئی ڈیل کی، نہ آئینی ترمیم کےلیے کوئی ووٹ دیا، میرا گواہ صرف اللہ ہے۔
سینیٹر زرقا تیمور نے کہا کہ میں اپنے الفاظ پر آج بھی قائم ہوں، کہنے والے کچھ بھی کہیں، چند ٹکوں کی…