عزیر بلوچ کی 12 سالہ بھتیجی اور زبیر بلوچ کی بیٹی… گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کی 12 سالہ بھتیجی اور زبیر بلوچ کی بیٹی پہلی بار منظر عام پر آگئی۔12 سالہ بیٹی عبرہ زبیر نے والد کی دوبارہ گرفتاری قتل کی سازش قرار دے دیا۔