امریکہ کا وینزویلا کے صدرکی گرفتاری پر 7ارب روپے…
امریکا نے وینزویلا کے صدر کو گرفتار کرانے پر سات ارب روپے انعام کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کی گرفتاری پر پچیس ملین ڈالر انعام مقرر کر دیا۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی…