وزیراعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی…
وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کرلی۔
حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔
مراسلے میں…