ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیساتھ…
پا کستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے باعث ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کیساتھ سفر ختم ہو گیا۔
ٹم نیلسن کو ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اپنے ساتھ لائے تھے، جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز…