ریپ کیسز سے متعلق قانون میں ترمیم کیلیے سب کمیٹی…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ریپ کیسز میں سزا بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس پر سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
چیئرمین کمیٹی فیصل سلیم نے کہا کہ کمیٹی میں داخلہ، قانون اور انسانی حقوق کے نمائندے شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی…