فرانسیسی فٹبالر ایمباپے کیخلاف ریپ کیس کی تحقیقات…
فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے کے خلاف سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کلیان ایمباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی۔ کلیان ایمباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن میں تھے…