پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزارت داخلہ نے رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) تعیناتی کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
…