بھارتی فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3…
ریاست گجرات میں بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں آگ بھڑک اُٹھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے علاقے پوربندر میں انڈین کوسٹ گارڈ کے ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر نے معمول کی تربیتی پرواز بھری…