یو اے ای میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گرگیا خاتون…
دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست راس الخیمہ میں چھوٹا طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔
اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے میں خاتون پائلٹ اور مسافر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ راس الخیمہ میں…