کینیڈا اور امریکہ میں بھارتی دہشت گردی قابل مذمت…
برسلز:کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کی طرف سے کینیڈا اور امریکہ میں دہشت گردی کی وارداتوں اور بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے کی سازشوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
علی رضا سید نے اپنے بیان میں کہاکہ خاص طور پر کینیڈا کی…