سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں سے متعلق پروپیگنڈا…
سوشل میڈیا پر حکومت اور ریاستی اداروں کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن شروع کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا پر جعلی پروپیگنڈا پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے اب تک 12ملزمان کی نشاندہی کر کے…