سوڈان، طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4…
سوڈان میں طیارے اور رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے کے دوران لوڈر رکشے سے ٹکرا گیا۔…