مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار
رومانیہ اور بلغاریہ آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک آئندہ سال جنوری میں شینگن مما لک کا حصہ بن جائیں گے۔
ہنگری کے وزیر داخلہ سینڈور پنٹر نے رومانیہ اور بلغاریہ کے ہم منصبوں کے ساتھ…