روسی صدر پوٹن کی آذربائیجان سے طیارہ حادثے پر…
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے طیارہ گرانے پر معافی مانگ لی ۔ مغربی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی ایئرلائن کے مسافر طیارے کو روسی میزائل نے نشانہ بنایا جس کے طیارے کو روسی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت بھی نہیں دی…