روبوٹ کی پہلی سمفنی پرفارمنس آرکسٹرا کے ساتھ…
ایک روبوٹ نے موسیقی کی تاریخ میں پہلی بار ایک سمفنی آرکسٹرا کے ساتھ cello ایک وائلن نما ساز بجایا ۔جنوبی سویڈن کے مالمو لائیو کنسرٹ ہال میں ایک ربوٹ مالمو سمفنی آرکسٹرا کے ساتھ پرفارم کرتا نظر آیا ۔ اس پرفارمنس کے دوران سویڈش موسیقار…