رضوان الیون کو زمبابوے کے ہاتھوں 80 رن سے شکست
بلاوائیو میں زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رن سے ہرا دیا ۔ 206 رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 6 وکٹوں پر 60 رن بنائے تھے کہ بارش آ گئی ۔ پاکستانی اننگز کے 21 اوورز مکمل ہوئے تھے کہ مسلسل بارش کے باعث میچ روکنا پڑا۔ 206…