رشوت لینےکے الزام میں پیرو کے سابق صدرکو 20 سال 6…
تعمیراتی کمپنی سے ٹھیکے میں رشوت لینے کے الزام میں پیرو کے سابق صدر کو 20 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔
پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو پر برازیلین کمپنی سے ساڑھے 3 کروڑ ڈالر رشوت لینے کا الزام تھا۔
سابق صدر نے سڑک کی تعمیر کے لیے…