پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندو پی ایس پی…
ملکی تاریخ کے پہلے ہندو پی ایس پی افسر راجیندر مہیگوار نے فیصل آباد میں تعیناتی کے بعد اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کردیے۔
فیصل آباد پولیس گلبرگ سرکل میں بطور اے ایس پی تعینات ہونے والے نو جوان راجیندر مہیگوار کا تعلق سندھ کے پسماندہ…