رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا…
لاہور: ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں گے۔
چیئرمین مرکزی…