دکی میں کوئلے کی کانوں پر راکٹ اور بموں سے حملہ ،…
بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے دکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللّٰہ کی کوئلہ کانوں پر راکٹ اور دستی بم سے حملہ کیا…