رافیل نڈال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، ٹینس کی دنیا کا…
اسپین کے عظیم ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے اپنے 23 سالہ شاندار کیریئر کا اختتام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن نڈال نے کہا کہ وہ اگلے ماہ ہونے والے ڈیوس کپ فائنلز کے بعد ٹینس کو خیرباد کہہ دیں گے۔
نڈال، جو…